the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،31جنوری(اعتمادنیوز)دوسالہ لڑکا دو منزلہ عمارت پر کھیلتے ہوئے نیچے گرنے کے بعد زخموں سے تاب نہ لا کر فوت ہوگیا۔منگل ہاٹ پولیس کے مطابق نعش پرجوال سنگھ ولد دھنراج سنگھ کی ہے جومنگل ہاٹ سیتا رام



باغ کا رہائشی ہے۔21جنوری کو دوسری منزل پر کھیلنے کے دوران حادثاتی طورپر نیچے گر پڑا جسکے نتیجے میں جسم پر کافی زخم آئے۔فوری طو ر پر نزدیکی ہاسپٹل لیے جایا گیا جہاں وہ دوران علاج فوت ہوگیا۔منگل ہاٹ پولیس نے ایک کیس درج کرتے ہوئے نعش کو عثمانیہ ہاسپٹل منتقل کردیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.